Book Name:Qurbani Ek Ba Maqsad Fariza
( 63 ) ہفتہ وار رِسالہ پڑھ یا سُن لیا ؟ ( 64 ) اِس ہفتے کم از کم ایک بارعَلاقائی دورہ کیا ؟ ( 65 ) اِس ہفتے کم از کم ایک اِسلامی بھائی کو ( جو پہلے دینی احول میں تھے ، یا پہلے اِجتِماع میں آتے تھے مگر اب نہیں آتے ) تلاش کر کے اُن کو دینی ماحول سے وابستہ کرنے کی کوشش کی ؟ ( 66 ) ہفتہ وار حلقے میں شرکت کی ؟
ماہانہ 3نیک اعمال
( 67 ) پچھلے اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا ؟ ( 68 ) اِس ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا ؟ ( 69 ) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم ( یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم ) کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟
سالانہ1نیک عمل
( 70 ) اِس سال ٹائم ٹیبل کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا ؟
زندگی بھر کے2نیک اعمال