• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ بیت اللہ arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ بیت اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ ! پیارے اسلامی بھائیو ! یہ ہیں کعبہ شریف کی بلند شانیں... ! ! * کعبہ شریف بابرکت مقام ہے * اس کی برکت سے شِفَا ملتی ہے * کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل رہتے ہیں * کعبہ شریف کی برکت سے امن و امان نصیب ہوتا ہے * کعبہ شریف کی برکت سے روزِ قیامت اَمن والوں کے ساتھ اُٹھنا نصیب ہو گا * جو کعبہ شریف سے پناہ حاصِل کرتا ہے اسے پناہ دی جاتی ہے * کعبہ شریف کا طواف کرنا مُنْفَرِد نیکی ہے * طواف کرنے والے کو ہر قدم پر 10 نیکیاں ملتی ہیں ، 10 گُنَاہ مٹائے جاتے ہیں اور 10 درجات بلند کر دئیے جاتے ہیں۔ کاش ! ہمیں بھی کعبہ شریف کی زیارت کرنا ، غِلافِ کعبہ سے لپٹنا ، حطیمِ پاک میں نماز پڑھنا ، حجرِ اَسْود کو  چومنا اور کاش ! جُھوم جُھوم کر کعبہ شریف کا طواف کرنا نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔  

    حج کے شوقین کا کام بن گیا

    پیارے اسلامی بھائیو ! یاد رکھئے ! کعبہ شریف کی حاضِری یعنی حج و عمرہ کے لئے مال و دولت کی نہیں بلکہ دِل کی تڑپ اور ذوق و شوق کی ضرورت ہے۔ جس کے دِل میں تڑپ ہو ، اس کے لئے کہیں نہ کہیں سے اَسْباب بن ہی جاتے ہیں۔ امام ابن جوزی  رَحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ایک عاشقِ رسول تھا ، اسے حج پہ جانے کا بڑا شوق تھا ، 3 سال تک مسلسل وہ حج کے لئے دعائیں کرتا رہا ، گِڑگِڑا کر رَبّ کی بارگاہ میں عرض کرتا رہا :

    بڑا حج پہ آنے کو جی چاہتا ہے          بُلاوا اب آ ئیگا کب یاالٰہی !

    مَیں مکّے میں آؤں مدینے میں آؤں     بنا    کوئی   ایسا   سَبب   یا   الٰہی ! ( [1] )


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش ، صفحہ : 107۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی بےادبی کی نحوست
    • 2 عبرتناک واقعات
    • ( 2 ) : کعبہ شریف کی برکت سے شِفَا ملتی ہے
    • بابِ کعبہ کی چابی کی برکت
    • وَبا کیسے دُور ہوئی... ؟
    • کعبہ شریف کی تعمیر کتنی بار ہوئی
    • کعبہ شریف کی تعمیر 5 طرح کے پتھروں سے ہوئی
    • کعبہ شریف سے متعلق دلچسپ معلومات
    • کعبہ شریف کی چند خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل ہیں
    • اُونٹ نے طواف کیا
    • فرشتے بھی کعبہ شریف کا طواف کرتے ہیں
    • کعبہ شریف کی بارگاہِ اِلٰہی میں فریاد
    • ( 2 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمَن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ( 3 ) : کعبہ شریف کی ایک خصوصیت : طواف
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • طواف کی ابتدا کیسے ہوئی... ؟
    • طواف کے فضائل پر چند احادیث
    • جب ہم بارِش میں طواف کر چکے تو...
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • شوقِ حج کیسے بڑھائیں ؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami