• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ بیت اللہ arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ بیت اللہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلسل 3 سال دعائیں کرتا رہا لیکن اس کےدل کی حسرت پوری نہ ہوئی ، چوتھے سال  حج  کا موسم تھا ، دل میں حرمین شریفین پہنچنےاور کعبہ شریف کی زیارت کا شوق پروان چڑھا ، اس نے تڑپ  تڑپ کر اللہ کریم کی بارگاہ میں دعائیں کیں ، اب کی بار اس پر کرم ہو ہی گیا ، چنانچہ ایک  رات جب یہ سویا تو سوئی  ہوئی قسمت جاگ اٹھی ،  آنکھ لگی تو دل کی آنکھیں کھل گئیں ، بگڑی بنانے والے آقا  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ایک عاشقِ رسول کے دل کی حسرت کو پورا فرمانے کے لئے خواب میں تشریف لائے۔

    اُمّت کے حال سے وہ آگاہ ہر گھڑی ہیں  خوابوں میں آرہے ہیں ، بِگڑی بنا رہے ہیں

    رسولِ رحمت ، شفیع ِاُمّت صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے اپنے اُس عاشق کو فرمایا : تم اِس سال حج  کے لئے چلے جانا۔

    رسولِ اکرم ،  نورِ مُجَسَّم  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی زبان مُقدّس سے حج  کی اجازت کی خوشخبری سنتے ہی اُس عاشقِ رسول کی آنکھ کھل گئی۔ بارگاہِ نبوت سے حج کی اجازت مل چکی تھی ، اس کا دِل خوشی سے جھوم رہا تھا ، سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی میٹھی میٹھی پیاری پیاری آواز اس کے کانوں میں رَس گھول رہی تھی ، وہ بہت خوش تھا لیکن اچانک یاد آیا کہ حج کی اجازت تو مل گئی مگر  میرے پاس تو اتنے اسباب ہی نہیں ہیں کہ حج پر جا سکوں ، یہ خیال آنے کی دیر تھی ، ساری خوشی غم میں تبدیل ہو گئی۔دوسری رات ہوئی ، پھر رسولِ اکرم ، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم خواب میں تشریف لائے ، پھر  ارشاد فرمایا : تم اِس سال حج  کے لئےچلے جانا۔   وہ عاشقِ رسول اپنی بے سروسامانی کا ذکر نہ کر سکا ، تیسری رات پھر کرم ہوا ، پھر اللہ کے رسول ، رسولِ مقبول  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم خواب میں تشریف لائے اور فرمایا : تم اس سال  حج  کے لئے چلے جانا۔اس بار بھی یہ اپنی پریشانی بیان نہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اَدَب کی برکت سے ایْمان نصیب ہو گیا
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی بےادبی کی نحوست
    • 2 عبرتناک واقعات
    • ( 2 ) : کعبہ شریف کی برکت سے شِفَا ملتی ہے
    • بابِ کعبہ کی چابی کی برکت
    • وَبا کیسے دُور ہوئی... ؟
    • کعبہ شریف کی تعمیر کتنی بار ہوئی
    • کعبہ شریف کی تعمیر 5 طرح کے پتھروں سے ہوئی
    • کعبہ شریف سے متعلق دلچسپ معلومات
    • کعبہ شریف کی چند خصوصیات
    • ( 1 ) : کعبہ شریف کی طرف دِل مائِل ہیں
    • اُونٹ نے طواف کیا
    • فرشتے بھی کعبہ شریف کا طواف کرتے ہیں
    • کعبہ شریف کی بارگاہِ اِلٰہی میں فریاد
    • ( 2 ) : کعبہ شریف مقامِ اَمَن ہے
    • مکہ پاک میں آنے والے کو بخش دیا جاتا ہے
    • آگ نے بالکل اَثَر نہ کیا
    • مکہ پاک میں مرنے کی فضیلت
    • میدانِ محشر میں لَبَّیْک اَللّٰہُمَّ لَبَّیْک کی دُھوم دھام
    • دِلوں میں شفقت رکھ دی جاتی ہے !
    • ( 3 ) : کعبہ شریف کی ایک خصوصیت : طواف
    • ظالِم شوہَر کا ہاتھ شَل ہو گیا
    • طواف کی ابتدا کیسے ہوئی... ؟
    • طواف کے فضائل پر چند احادیث
    • جب ہم بارِش میں طواف کر چکے تو...
    • حج کے شوقین کا کام بن گیا
    • شوقِ حج کیسے بڑھائیں ؟
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami