• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قسم!میں نے آج تک تمھارے  اِس با غ سے انگور کا ایک دانہ بھی نہیں کھایا کیونکہ میں تو صرف  باغ کی دیکھ بھال کرنے کے لئے آیا ہوں،جبھی تو مجھے کھٹّے او رمیٹھے انگوروں کی پہچان نہیں ہو سکی،یہ سُن کر با غ کا مالک اپنے دوستوں سے کہنے لگا:کیا اس سے بھی زیادہ کوئی عجیب بات ہوسکتی ہے کہ ایک شخص کافی عرصہ تک اِتنی ایمانداری سے  با غ میں رہے کہ وہاں سے ایک دانہ بھی نہ کھائے؟یہ شخص تو ابراہیم بن ادہم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی طر ح پرہیزگار معلوم ہوتا ہے۔ (اس باغ والے کو معلوم نہ تھا کہ یہی حضرت سَیِّدُنا ابراہیم بن اَدہم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ہیں)حضرت سَیِّدُنا ابراہیم بن اَدہمرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں:پھرمیں اپنے کام میں لگ گیااوربا غ کامالک وہاں سے رُخصت ہو گیا۔(عیون الحکایات،حصہ اول،ص۲۲۳-۲۲۴ملخصاً)

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!حضرت سَیِّدُنا ابراہیم بن ادہمرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہكی حلال كھانے کی کوشش،ایمانداری اورپرہیزگاری مرحبا!آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ چاہتے تو اللہ پاک کی بارگاہ میںدُعا کرنے سے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو آسانی سے اچھے اچھے کھانے عطا كردئیے جاتےمگرآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ جانتے تھے کہ محنت میں عظمت ہے،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی امانت داری اورپرہیزگاری کا عالَم بھی نرالا تھا،باوجود یہ کہ انگوروں کا پُورا باغ دیکھ بھال کے لحاظ سے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے قبضہ و اختیارمیں تھا،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ چاہتے تو باغ میں لگے انگوروں سے بھرپُور طریقے سے فائدہ اٹھاتے مگر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ ان لوگوں ميں سے نہ تھے جنہیں حرام و حلال کی کوئی پروا نہیں ہوتی،جو امانتوں میں دھوکہ کرتے ہیں اورجن کی نظریں دوسروں کے مال و دولت پر ہی لگی رہتی ہیں بلکہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ تو حلال کھانے کی اہمیّت  وفضیلت سےبخوبی  واقف تھے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • کپڑوں کی قیمت صدقہ کردی
    • حلال و طیّب رزق سے کیا مراد ہے؟
    • حلال کھانے کی اہمیَّت
    • رزقِ حلال کی تلاش میں سفر
    • حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول
    • مالِ حرام کا وبال
    • سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت
    • دُعاقبول نہ ہونے کاسبب
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی دورہ“
    • دعوتِ اسلامی والی بن گئیں
    • مجلس جامعات المدینہ (للبنات)
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami