• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یادرکھئے!یہ سب دِین سے دُوری کی نحوست ہے۔ایسے ہی دَور کے بارے میں غیب کی خبردیتے ہوئے پیارے آقا، مدینے والے مُصطفٰےصَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ آدمی کو اس بات کی کوئی پروا نہ ہوگی کہ اس نے (مال) کہاں سے حاصل کیا ؟حرام سے یا حلال سے ۔‘‘([1])(فیضان داتا علی ہجویری،ص۶۳)

    حکیمُ الاُمَّت حضرت مفتی احمدیارخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں:’’یعنی آخر ِ زمانہ میں لوگ دِین سے بے پروا  ہوجائیں گے،پیٹ کی فکر میں ہر طرح پھنس جائیں گے، آمدنی بڑھانے، مال جمع کرنے کی فکر کریں گے،ہر حرام وحلال لینے پر دلیر(بہادر)ہوجائیں گےجیسا کہ آج کل عام ہے۔‘‘([2])

    ایک اور حدیث پاک میں ہے:لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گاکہ اُس شخص کے عِلاوہ کسی دِین والے کا دِین محفوظ نہ رہے گا ،جواپنے دِین کو لے کر (یعنی اُس کی حفاظت کی خاطِر)ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ اور ایک غارسے دوسرے غارکی طرف بھاگے۔اُس وَقْت مَعِیْشَت(یعنی روزی روٹی وغیرہ)کا حُصول اللہ  پاک کو ناراض کیے بغیر نہ ہوگا۔جب یہ صورتِ حال ہوگی تو آدَمی اپنے بیوی بچوں کے ہاتھوں برباد ہوجائے گا،اگر بیوی بچے نہ ہوں گے تو والِدَین کے ہاتھوں اُس کی بربادی ہوگی اور اگر والِدَین بھی نہ ہوں تو اُس کی بربادی رشتے داروں یا  پڑوسیوں کے ہاتھوں ہوگی۔“صحابَۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے عَرْض کی:یارسولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!یہ کیسے ہوگا؟آپ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرْشاد فرمایا: وہ اُسے مَعِیْشَت(یعنی روزی روٹی وغیرہ)کی کمی پرشرم دِلائیں گے،اُس وَقْت وہ اپنے آپ کو بربادی کی جگہوں میں لے جائے گا۔“(الزهد الکبیر للبیهقی،الجزء الثانی،فصل فی ترک الدنیا…الخ، ص۱۸۳، حدیث: ۴۳۹)


     

     



    [1]    بخاری، کتاب البیوع، باب من لم یبالی من حیث…الخ، ۲/۷، حدیث:۲۰۵۹

    [2]    مراٰۃالمناجیح،۴/۲۲۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • کپڑوں کی قیمت صدقہ کردی
    • حلال و طیّب رزق سے کیا مراد ہے؟
    • حلال کھانے کی اہمیَّت
    • رزقِ حلال کی تلاش میں سفر
    • حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول
    • مالِ حرام کا وبال
    • سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت
    • دُعاقبول نہ ہونے کاسبب
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی دورہ“
    • دعوتِ اسلامی والی بن گئیں
    • مجلس جامعات المدینہ (للبنات)
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami