• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حلال کے فضائل اور حرام کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راہ میں خرچ ہوتی۔اِس پرالله پاک کى رحمت بن کر دنىا مىں تشرىف لانے والے نبی  صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:اگر یہ شخص اپنے چھوٹے بچوں کے لئے رزق کی تلاش میں نکلا ہے تو یہ اللہ پاک ہی  کی راہ میں ہے اور اگر یہ شخص اپنے بوڑھے والدین کے لئے رزق کی تلاش میں نکلا ہے تو بھی یہ اللہ پاک کی راہ میں ہے اور اگر یہ خود کو (لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلانے یا حرام کھانےسے)بچانے کے لئے رزق کی تلاش میں نکلا ہے تو بھی یہ اللہ پاککی راہ میں ہے البتہ اگر یہ دکھاوے اورفخرکے لئے نکلا ہے تو یہ شیطان کی راہ میں ہے۔(معجم الاوسط،۵ /۱۳۶،حديث:۶۸۳)

    .4 حضرت سیِّدُناسعدرَضِیَ اللہُ  عَنْہُنے محترم نبی،اچھے نبی،سچے نبی صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں عرض کی: آپ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ دُعافرمائیےکہ اللہ پاک میری دُعا قبول فرمایا کرے۔تو نعمتیں تقسیم فرمانے والے،رحمت بن کر تشریف لانے والے آقا صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان سے ارشاد فرمایا: یَاسَعْد! اَطِبْ مَطْعَمَکَ تَکُنْ مُسْتَجَابَ الدَّعْوَۃِ یعنی اپنے کھانےکو پاکیزہ بناؤتمہاری دُعائیں قبول ہوا کریں گی۔(معجم اوسط،من اسمہ محمد،۵/۳۴، حدیث:۶۴۹۵)

     پیاری پیاری اسلامی بہنو!آپ نےسُنا کہ اللہ پاک نے حلال کھانے میں کیسی کیسی برکتیں رکھی ہیں،حلال کھانے کی برکت سے بندے کا دل نُور سے معمور ہوجاتا ہے،حلال کھانے کی بَرَکت سے زبان سے حکمت کے چشمے جاری ہوجاتے ہیں،یہ بھی معلوم ہوا!اپنے بال بچوں، بُوڑھےوالدین کی خاطررِزق کی تلاش میں  نکلنے والا راہِ خدا میں ہوتا ہے،ذرا غورکیجئے!حلال کھانے اوركمانے والوں کو کس قدر فضائل و برکات حاصل ہوتے ہیں مگر افسوس! بعض لوگ نفس و شیطان کے ہاتھوں کھلونا بن کر روزی کے حلال و پاکیزہ اورآسان ذرائع میسر ہونے کے باوُجُودخواہ مخواہ حرام ذرائع اختیار کرکے،حرام کھاكر،یا کھلاکر اپنے لئے جہنم میں جانے کا سامان کرتے ہیں۔حلال روزی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • کپڑوں کی قیمت صدقہ کردی
    • حلال و طیّب رزق سے کیا مراد ہے؟
    • حلال کھانے کی اہمیَّت
    • رزقِ حلال کی تلاش میں سفر
    • حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول
    • مالِ حرام کا وبال
    • سیدنا امام ابنِ جوزی کی نصیحت
    • دُعاقبول نہ ہونے کاسبب
    • 8 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی دورہ“
    • دعوتِ اسلامی والی بن گئیں
    • مجلس جامعات المدینہ (للبنات)
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami