• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ماں کی دعاءکا اثر arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    ماں کی دعاءکا اثر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیا۔(تو یُوں ماں کی دُعا اورسَیِّدُنا اِبنِ مَخْلَدرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی بَرَکت سے اُس نوجوان کو رِہائی کا پروانہ نصیب ہوگیا۔)(عیون الحکایات، الحکایۃ الثامنۃ والاربعون بعدالمائۃ:دعوۃ بقی بن مخلد،ص۱۶۶)

    دُعائے ولی میں وہ تاثیر دیکھی

    بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی

    ماں کی دُعا میں یہ تاثیر دیکھی

    بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سُبْحٰنَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ!سُنا آپ نے کہ اللہ کریم نےماں کی دُعاؤں میں کیسی تاثیررکھی  ہے کہ ماں جب اپنی اَولاد کے حق میں دُعا کرتی ہے تو ربِّ کریم اُس کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں کی لاج رکھتا اور اَولاد کے حق میں اُس کی دُعا قَبول فرماتا ہے ،حتّٰی کہ ماں کے دِل سے نِکلی ہوئی دُعاؤں کی بَرَکت سے اللہ پاک اَولاد سے مصیبتوں اور آزمائشوں کو دُور فرمادیتا ہے۔تو کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ کہ جن کے والِدَین زِندہ اور اُن سے راضِی ہیں اور کس قَدر سَعادت مَنْد ہےوہ اَولاد جو اپنے ماں باپ کا سَہارا بنتی،اُن کی خدمت کرکے اُن کی دُعائیں لیتی اور رِضائے الٰہی کی حق دار قَرار پاتی ہے، لہٰذا اگر ہم بھی چاہتے ہیں کہ ربّ کریم ہم سے راضِی رہے،رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہم سے خوش ہوجائیں،ہمارے والِدَین ہمارے لئے بھی دُعائیں کیا کریں تو ہمیں چاہئے کہ ہم اپنےوالِدَین کی قَدر کریں،اُن کے اِحسانات کو یاد رکھیں،اُن کی خِلافِ مِزاج باتوں سے دَرْگُزر کریں، اُن کا ہر طرح سے خیال رکھیں،اُن سے اچّھا سُلوک کریں،اُن کی جائز ضَرورِیَّات پُوری کریں،اُن کا ہر جائز حکم بجالائیں،بالخُصوص جب والِدَین بُڑھاپے کی دہلیز پر قَدم رَکھ چُکے ہوں کیونکہ ایسے وَقْت میں اُنہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • ماں کی شان!
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • ماں کی دعا کا اثر
    • والِدَین کو بُرا بھلا کہنے کا انجام
    • قبر پسلیاں توڑدیتی ہے
    • جنّت کا ساتھی
    • ماں کی دعاکے سبب عتیق
    • ماں کا ادب
    • عظیم ماں
    • اگر ماں باپ آپس میں لڑیں تو اولاد کیا کرے؟
    • والِدَین داڑھی مُنڈوانے کا حکم دیں تونہ مانے
    • چوک دَرْس کی بَرَکت سے سُدھر گیا
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’چوک دَرْس‘‘
    • ماں کی بددعا سے ٹانگ کٹ گئی
    • جامعۃ المدینہ( للبنات)
    • رسالہ”جنّتی محل کا سودا“کا تعارف
    • سلام کرنے کی سنتيں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف:
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami