• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنِ اخلاق کی برکتیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    حسنِ اخلاق کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کمالِ ضَبْط کا مظاہَرہ!

    یہ اُن دنوں کی بات ہے جب دعوتِ اسلامی کا ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اِجتماع دعوتِ اسلامی کے اَوَّلین مَدَنی مرکز”گلزارِ حبيب مسجد“گلستانِ شفیع اوکاڑوی(سولجر بازار)بابُ المدینہ کراچی ميں ہوتا تھا۔اَمیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ اِجتماع ميں شِرکت کے لئے اسلامی بھائیوں کے ساتھ جب سِنيما(سِنے۔ما) گھر کے قريب سے گزرے توايک نَوجوان جو فِلْم کا ٹکٹ لينے کی غَرَض سے قِطار ميں کھڑا تھا اُس نے (مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ)  بُلند آواز سے اَمیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کو مخاطَب کرکے کہا:”مولانا بڑی اچھی فلم لگی ہے آکر ديکھ لو۔“اِس سے پہلے کہ آپ کے ہمرا ہ اسلامی بھائی جذبات ميں آکر کچھ کرتے اَمیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بُلند آواز سے اُسے سلام کیا اورقریب پہنچ کر بڑی ہی نَرمی کے ساتھ اِنْفِرادی کوشِش کرتے ہوئے اِرْشاد فرمايا: بيٹا!ميں فلميں نہيں ديکھتاالبتّہ آپ نے مجھے دعوت پيش کی تو ميں نے سوچا کہ آپ کو بھی دعوت پيش کروں!ابھی اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ گلزارِ حبيب مسجد ميں سُنّتوں بھرا اِجتماع ہوگا ،آپ سے شرکت کی درخواست ہے،اگر آپ ابھی نہيں آسکتے تو پھر کبھی ضرور تشريف لائیے گا۔پھر آپ نے اُسے ايک عطر (Perfume) کی شيشی تحفے میں پيش کی۔ چندسالوں بعد اَمیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ ميں سُنّتوں کے عامِل ايک اسلامی بھائی سَبْز عمامہ سجائے حاضِر ہوئے اور کچھ اِس طرح سے عَرْض کی،حُضور! چند سال قَبْل ايک نَوجوان نے آپ کو(مَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ) فلم ديکھنے کی دعوت دی تھی اور آپ نے کمالِ ضَبْط کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناراض ہونے کے بجائے اِجتماع ميں شرکت کی دعوت پیش کی تھی وہ نوجوان ميں ہی ہوں۔ميں آپ کے عظیم حُسْنِ اَخلاق سے بےحد مُتَأَثِّر ہوا اور ایک دن اِجتماع ميں آگیا، پھر آپ کی نَظرِ کرم ہو گئی اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ! ميں گناہوں سے تَوْبہ کرکے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو گيا ۔(تعارفِ امیر اہلسنت،ص۴۰)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • اچھےاَخلاق کی بَرَکتیں
    • بااَخلاق مبلغ کی بَرَکتیں
    • شَرابی کی توبہ
    • اچھے بُرے اخلاق کانتیجہ
    • اچھےاَخْلاق کسے کہتے ہیں؟
    • والد کے اچھے اَخلاق کی بدولت بیٹی کی رہائی!
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُ المدینہ بالِغان“
    • بدنگاہی کی عادت سے نجات مل گئی
    • کمالِ ضَبْط کا مظاہَرہ!
    • بداَخْلاقی کے دِینی و دنیوی نُقصانات
    • اَچھےاَخْلاق کی عادت بنانے کے طریقے
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • بداَخلاقی سے نجات کی دُعا
    • زُلفوں اور سر کے بالوں وغیرہ کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami