• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مدنی اِنعامات، راہِ نَجات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    مدنی اِنعامات، راہِ نَجات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے کہ آپ روزانہ اپنے نَفْس کو مُخاطَب کر کے فرماتے:اے نَفْس! تُو اپنی حد میں رہ اور یاد رکھ !تجھے قبر میں بھی جانا ہے ، پلِ صِراط سے بھی گُزرنا ہے، دُشمن (یعنی آنکڑے)تیرے اِرد گِرد مَوْجُود ہوں گے جو تجھے دائیں بائیں کھینچیں گے ، اس وقت قاضی،رَبّ تَعَالٰی کی ذات ہو گی اور جیل ، جَہَنَّم ہو گی جبکہ اس کے داروغہ سَیِّدُنا مالک (عَلَیْہِ السَّلَام)ہوں گے، اُس دن کا قاضی(مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ) نااِنْصافی کی طرف مائل نہیں ہوگا اور نہ ہی داروغہ کوئی رِشْوَت قَبول کرے گا اور نہ ہی جیل توڑنا مُمکن ہوگا کہ تُو وہاں سے فِرار ہو سکے، قیامت کے دن تیرے لئے ہلاکت ہی ہلاکت ہے، یہ بھی نہیں معلوم کہ فِرِشْتے تجھے کہاں لے جائیں گے ، عزّت وآرام کے مقام جنّت میں یا حسرت اور تنگی کی جگہ جَہَنَّم میں، (یُوں آپ  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فکرِ مدینہ کرتے رہتے )اس دوران آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی چشمانِ مُبارک سے آنسو بھی بہتے رہتے۔([1])  

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارے بُزرگانِ دین رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن میں فکرِ مدینہ کا جذبہ کس قدر کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوا تھا ،اُن مُبارک ہستیوں کے نزدیک فکرِ مدینہ(یعنی اپنا محاسبہ کرنے) کی کس قدر اہمیت تھی کہ ہر وقت اپنے اَعْمال کے بارے میں مُـتَـفَکِّر(فکرمند) رہتے کہ نہ جانے ہمارے یہ اَعْمالاللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی بارگاہ میں مَقْبُول ہو کر ہماری مَغْفرت کا ذریعہ بنیں گے یا مَرْدُود ہو کر ہماری ہلاکت کا سبب ثابِت ہوں گے۔ذرا سوچئے کہ جب یہ مَقْبُولانِ بارگاہ اس قدر اِسْتِقامت کے ساتھ فکر ِمدینہ کِیا کرتے تھے تو ہم گُناہ گاروں کو فکرِ مدینہ کرنے کی کس قدر ضرورت ہے۔فکرِ مدینہ کرنے کی اِفادِیَّت اور نہ کرنے کے نُقْصان کا اندازہ اِس مثال سے لگایئے کہ جس طرح دُنیاوی کاروبار سے تَعَلُّق رکھنے والا کوئی بھی شخص اسی وقت کامیاب کاروباری بن سکتا ہے، جب وہ اپنے خرچ کیے ہوئے مال سے کئی گُنا زیادہ نفع کمانے میں کامیاب ہوجائے اور اس کا اَصَل سرمایہ بھی مَحْفُوظ رہے ۔ اِس مَقْصَد کے حُصُول کے لئے وہ اپنے کاروبار(Business)میں حساب کتاب کو روزانہ ، ہفتہ وار ، ماہانہ یا سالانہ کی بُنْیاد پر


     

     



    [1]… حکایات الصالحین،ص ۵۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • دن بھر فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • روزانہ فکر ِ مدینہ
    • راہِ نَجات کا بہترین ذریعہ
    • سابقہ گُناہ معاف
    • 27درجے بڑھ کر
    • جہنم سے آزادی
    • غُصہ پینے اور درگُزر سے کام لینے والا مَدَنی اِنعام
    • مسجد کی حاضری
    • پہلی صف
    • اسلام کا بہترین عمل
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • مجْلسِ حج و عمرہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • روزانہ فکرِ مد ینہ کرنے کا اِنعام
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفاعت
    • ﴿1﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿2﴾ہر رات عِبادت میں گُزارنے کا آسان نُسخہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami