• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تلاوتِ قرآن کی برکتیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    تلاوتِ قرآن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَفْسوس ہمارے مُعاشرے میں ایک بھاری تعداد ایسے لوگوں کی بھی ہے جو قرآنِ پاک سے کوسوں دُور ہے اور مہینوں گُزر جانےکے باوجود بھی انہیں تلاوت کی توفیق نصیب نہیں ہوتی،یہی وجہ ہے کہ آج ہمیں طرح طرح کی پریشانیوں کا سامنا ہے ،ناچاقیوں نااِتفاقیوں اور بے روز گاریوں نے بُری طرح ہمیں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،ہم میں سےتقریباً تمام ہی کے  گھروں میں قرآنِ کریم  مَوْجُود  ہوگااور یہ سعادت کی بات بھی ہے، لیکن ہم گویا رکھ کر بھول گئے ہیں اورکبھی کھول کر دیکھتے تک نہیں،حالانکہ گھروں میں تلاوتِ قرآن کریم کرنے کی بہت فضیلت ہے۔چُنانچہ

    حضرتِ سیِّدُناابُوہُرَیْرہ  رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  فرماتے ہیں: ’’جس گھر میں قرآن پڑھا جاتا ہے وہ اپنے رہنے والوں پر کُشادہ ہوتا ہے، اس کی بھلائی کثیر ہوتی ہے، اس میں فِرشتے حاضر ہوتے اور شَیاطین اس سے نکل جاتے ہیں اور جس گھر میں قرآن نہیں پڑھا جاتا، وہ اپنے رہنے والوں پر تنگ ہوجاتا ہے، اس کی بھلائی کم ہو جاتی ہے،اس سے فِرشتے نکل جاتے اور شَیاطین آجاتے ہیں۔‘‘(احیاء العلوم (مترجم) ، ج۱ ، ص ۸۲۶)

    امیرِ اہلسنّت اپنی تمنا کا اظہار فرماتے ہیں:

    الٰہی خوب دیدے شوق قرآں کی تلاوت کا

    شرف دے گنبدِ خضرا کے سائے میں شہادت کا

    نبیوں کےسُلطان،رَحمتِ عالمِیان،سردارِ دو جہان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ بَرَکت نشان ہے:تم قرآن سے تعلُّق باقی رکھو ،اس کو مُسْتقِل پڑھتے رہو ،سوقَسم ہے اُس کی ،جس کے قبضہ میں میری جان ہے، یقیناًقرآن زِیادہ چُھوٹنے پر آمادہ ہے ،اُن اونٹوں سے، جو اپنی رسیوں سے بندھے ہوں۔ (صحیح البخاری ج۳ ص ۴۱۲ حدیث۵۰۳۳)  لہٰذا میرے  پیارے اسلامی بھائیو!قرآنِ پاک کے حقیقی عاشق بن جایئے، اس سے سچی لو لگالیجئے ،اس کی روزانہ تلاوت کو اپنا معمول بنا لیجئے،اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  پھر اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضلیت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • سُورۂ یٰسین کی برکت
    • سب سے اچھی کتاب
    • اللّٰہ اور اس کے رسول سے مَحَبَّت کی پہچان کا طریقہ
    • قرآن مجید کے حقوق
    • قُراٰن بہترین دَوا ہے
    • دُرُست تَلفُّظ کے ساتھ قرآنِ پاک سیکھئے!
    • تعلیمِ قرآن کو عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
    • بیان کاخُلاصہ
    • مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے!
    • مدرسۃ المدینہ (بالغان) پڑھانے والا مفتی کیسے بنا؟
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami