Muttaqi hi afzal hai

Muttaqi hi afzal hai

Date
Apr 16, 2016 3:20:18 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: تمہارا رب عَزَّوَجَلَّ ا یک ہے ، تمہارا باپ ایک ہے اور کسی عربی کوعجمی پر فضیلت نہیں ہے نہ عجمی کو عربی پر فضیلت ہے ، نہ گورے کو کالے پر فضیلت ہے ، نہ کالے کو گورے پر فضیلت ہے مگر صرف تقویٰ سے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۶۷)بحوالہ(معجم الاوسط، ۳/۳۲۹، الحدیث: ۴۷۴۹) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha