Tawizat-e-Attaria

بفیضان نظر

پندرھویں صدی کی عظیم روحانی و علمی شخصیت شیخ طریقت، رہبر شریعت، بانئ دعوتِ اسلامی

حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطارقادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ

دعوت اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net پر موجود روحانی علاج کی سروس سے دنیابھر کے پریشان حال اپنے مسائل،پریشانیوں ،بے روزگاریوں اورجنات جادو کے معاملات کا حل پاتے ہیں، اس سروس پر بھی ہزاروں اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں رابِطہ کرتے ہیں جنہیں بذریعہ ڈاک مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ سروس سے بے شماردکھی اور پریشان حال فیض اور شفا پارہے ہیں ۔

Postal Information