اس سروس کے ذریعے دنیابھر کے پریشان حال اپنے مسائل ،پریشانی،بے روزگاری اورجنّات جادو کے معاملات کا حل پاتے ہیں۔ اس سروس کے ذریعے ہزاروں اسلامی بھائی اور بہنیں رابِطہ کرتے ہیں جنہیں بذریعہ ڈاک مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ بھیجے جاتے ہیں۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ اس سروس سے بھی بے شماردُکھی اور پریشان حال شفا پارہے ہیں۔

Postal Information