بچوں اور بچیوں کے 6نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ء

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الخالق

پیدا کرنے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

ناصِر   رضا

مدد کرنے والا

”ناصِر“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا صفاتی نام اور رضا اعلیٰ حضرت کی نسبت سے

محمد

صادِق

سچا

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام  مبارک

بچیوں کے 3  نام

جُوَیرِیہ

چھوٹی لڑکی

اُمُّ المؤمنین رضی اللہُ عنہا کا بابرکت نام

اَیْمَن

سیدھی طرف

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی صحابیہ کا مبارک نام

سُنبُل

ایک قسم کی خوشبو دار گھاس

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share

Articles

Comments


Security Code