Book Name:Ghuas e Pak Ki Nashihatain
دینی کام کی ترغیب دِلائی؟(37) دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز(مثلاًچپّل، چادر،موبائل فون،چارجر،گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی؟ (38) جھوٹ بولنے،غیبت و چُغلی کرنے /سُننےسےبچے؟(39) کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟ (40) کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟(41)قرض ہونے کی صُورَت میں(ادائیگی کی طاقت کے باوُجود)قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاًیعنیTemporary)) لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟ (42) عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید