Book Name:Quran Aur Siddiq e Akbar Ki Shan
کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَامُحْیِی
جس کو گیس ہویاپیٹ یا کسی بھی جگہ دردہویاکسی عضوکے ضائع ہوجانے کاخوف ہو تو وہ 7 بار یَامُحْیِیْ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! فائدہ ہو گا۔(مدت علاج: تاحصولِ شفا اور روزانہ کم از کم ایک بار یہ عمل کرے)۔ ([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔