• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ براءَت کیسے گزاریں؟ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    شبِ براءَت کیسے گزاریں؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ خیر ! سیدی اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  کے خط مبارک کا خُلاصہ یُوں ہے : شبِ براءَت قریب ہے ، اس رات تمام بندوں کے اَعْمَال اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں۔ اللہ رحمٰن و رحیم اپنے محبوبِ کریم ، رَءُوف رَّحیم  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کے صدقے اس رات مسلمانوں کے گُنَاہ معاف فرما دیتا ہے مگر چند وہ بھی ہیں ، جن کی اس رات بھی بخشش نہیں ہوتی۔ ان میں وہ 2 مسلمان بھی ہیں جو آپس میں دُنیوی وجہ سے رنجش رکھتے ہیں۔ اللہ پاک فرماتا ہے : ان کو رہنے دو ، جب تک آپس میں صلح نہ کر لیں۔

    لہٰذا اَہْلِ سُنَّت کو چاہئے کہ جہاں تک ہو سکے 14 شعبان المعظم کا سُورج ڈوبنے سے پہلے پہلے آپس میں ایک دوسرے سے صفائی کر لیں ، ایک دوسرے کے حقوق ادا کر دیں یا معاف کرا لیں تاکہ اَعْمَال نامہ بندوں کے حُقُوق سے خالی ہو کر اللہ رَبُّ العزّت کے حُضُور پیش ہو۔ اعلیٰ حضرت  رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے مزید فرمایا : سب مسلمانوں کو سمجھا دیا جائے کہ اللہ پاک کی بارگاہ میں نہ خالی زبان دیکھی جاتی ہے ، نہ وہاں نِفَاق پسند ہے۔ اس لئے صلح و معافی سب سچّے دِل سے ہو۔ ([1])

    یعنی مُعَافِی مانگنے والا سچّے دِل سے مُعَافی مانگے ، محض رَسْمی طَور پر (Formality پُوری کرتے ہوئے)  “ مُعَاف کر دو “ کہنا یا Sorry بولنا کافِی نہیں ، اسی طرح مُعَاف کرنے والا بھی سچّے دِل سے مُعَاف کر دے ، دِل میں میل رکھ کر  صِرْف زبان سے کہہ دینا کہ مُعَاف کیا ، یہ دُرست نہیں۔ معافی مانگنے والا بھی سچّے دِل سے معافی مانگے اور مُعَاف کرنے والا بھی سچّے دِل سے مُعَاف کر دے۔


     

     



    [1]...کلیاتِ مکاتیبِ رضا ، جز : 1 ، صفحہ : 356۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بھلائیوں کے در کھلنے کی رات
    • بخشش و مغفرت کی رات
    • شبِ براءَت آقا کریم صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے مشاہدات
    • شبِ براءَت فرشتوں کی عید رات ہے
    • سال بھر کے گناہوں کا کفّارہ
    • شبِ براءَت عبادت کی رات ہے
    • شبِ براءَت آقا صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کے معمولات
    • شبِ براءَت نواسہ رسول کا معمول
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • جہنّم سے آزادی کا پروانہ
    • امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ کی چند نصیحتیں
    • 15 شعبان کا روزہ رکھئے!
    • شبِ براءَت میں کرنے کے چند کام
    • اپنے مرحُومِیْن کو یاد رکھئے!
    • شبِ براءَت آنے سے پہلے کرنے کے 3 کام
    • (1) : تَوبہ کر لیجئے!
    • گُنَاہ نیکیوں میں بدل جاتے ہیں
    • گُنَاہ نیکیوں میں تبدیل ہونے کی حِکایت
    • تَوبہ کا طریقہ
    • (2) : دوسروں سے مُعَافِی مانگ لیجئے
    • امامِ اہلسنّت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا پیام تمام مسلمانوں کے نام
    • (3) : دِل سے بُغْض و کینہ نکال دیجئے!
    • قلبِ سلیم کسے کہتے ہیں؟
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • تین مرتبہ جنّت کی بشارت مِلی
    • شبِ براءَت کے چند نوافِل
    • مغرب کے بعد 6 نوافل
    • 20 مقبول حج اور 20 سال کے روزوں کا ثواب
    • شبِ براءَت کے 100 نوافِل کی فضیلت
    • صَلوٰۃُ التَّسْبِیْح بھی پڑھ لیجئے!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • “ القرآن الکریم “ ایپلی کیشن
    • انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami