• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    معجزہ بن کے آیا ہمارا نبی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے کچھ باتیں پوچھنا چا ہتا ہوں۔ آپ نے اِرشاد فرمایا : انصا ری تجھ سے پہلے آیا ہے ۔ انصاری صحابی رَضِیَ اللہُ عَنْہ نے عرض کی : حُضور! یہ ایک مسافر ہے اورمسافر کا حق زیا دہ ہوتا ہے ، لہٰذا آپ پہلے اُس کے سُوالوں کے جوابات اِرشا د فرمادیجئے۔ تو نبیِّ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُس ثَقَفِی کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : اگر تم چاہو تو میں تمہیں بتاؤں کہ تم مجھ سے کیا پوچھنے آئے ہو اور اگرچاہو تو سُوالات کرو میں تمہیں اُن کے جو ابات دوں گا؟ اُس نے عر ض کی : یارسولَاللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم! میں جن سُوالات کے لئے حاضرہوا ہوں ، مجھے اُن کے جو ابا ت اِرشاد فرمادیجئے۔ فرمایا : تم مجھ سے رُکوع ، سُجو د ، نما ز اور روزہ کے بارے میں سُوالات کرنے آئے ہو۔ اُس شخص نے عر ض کی : اُس ذاتِ مُقَدَّسَہ کی قسم! جس نے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کوحق کے ساتھ بھیجاہے! آپ نے میرے دل کی بات بتانے میں ذرا سی بھی خطا نہیں کی۔ پھر آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اُن کے جوابات بھی عطا فرمائے۔ پھر وہ ثَقَفِی صحابی رَضِیَ اللہُ عَنْہ اُٹھ کر چلے گئے۔

        اِس کے بعد نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم انصا ری صحابی کی طر ف متوجہ ہوئے او ر اُن سے فرمایا : اگر تم چاہو تومیں تمہیں بھی بتا دوں تم مجھ سے کیا سُوال کرنے کے لئے آئے ہو اوراگر چاہو تو مجھ سے سُوال کرو میں تمہیں اُن کا جو اب دوں گا؟اُنہوں نے عر ض کی : یا رسولَاللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! نہیں آپ خود ہی بتادیجئے کہ میں آپ سے کیا پوچھنے کے لئے حا ضر ہوا ہوں؟ اِرشادفرمایا : تم مجھ سے یہ پوچھنے آئے ہو کہ جب حا جی اپنے گھر سے نکلتا ہے تو اُس کے لئے کیا ثواب ہے؟ ، جب وہ عَرَفات میں کھڑا ہوتا ہے تو اُس کے لئے کیا ثواب ہے ؟ ، جب وہ جِما ر کی رَمی کرتا ہے تو اُس کے لئے کیا ثواب ہے ؟ ، جب وہ اپنا سَر مُنْڈواتا ہے تو اُس کے لئے کیا ثواب ہے ؟ اور جب وہ حج کا آخری طو اف پورا کر لیتا ہے تو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبانِ مبارَک اور تُھوک شریف
    • (1) زبان مبارَک کے حکم سے بچہ تَنْدُرُسْت ہوگیا
    • (2) بچے کا جَلا ہوا ہاتھ ٹھیک ہوگیا
    • ہاتھ مبارَک کے معجزات
    • (1) دستِ مصطفے کی برکت
    • (2)گھر روشن ہوجاتا
    • (3)دستِ مبارک کی برکت
    • (4)چہرہ چمکتا تھا
    • مبارَک آنکھوں کے معجزات
    • (1)جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
    • (2)سینے کے راز نگاہِ مصطفے میں
    • نمازوں کی ترغیب
    • کسریٰ کا خواب
    • آمدِ مُصْطَفٰے کے مختلف اَدْوار
    • وِلادتِ مُصْطَفٰے سے پہلے انبیائے کرام کی زیارتیں
    • آخری 12 راتوں کے واقعات و برکات
    • ولادتِ مُصْطَفٰے کی برکات
    • مومنو خوشیاں مناؤتاج والا آگیا
    • صحابۂ کرام نے میلاد كس طرح منایا؟
    • ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • حضرت امام مالِک رَضِیَ اللہُ عَنْہکی ولادت اور سلسلۂ نسب
    • عالمِ مدینہ کا حُلیۂ مبارَکہ
    • عالِمِ مدینہ کےالقابات
    • عالِمِ مدینہ کےاساتذہ کی تعداد
    • دَرْس وتَدْرِیس اور فتویٰ لکھنا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami