• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    سیرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سوا دو سال سے زائد)قید میں رکھا گیا،اِس دَوران آپ پر ہر رات کوڑے برسائے جاتے یہاں تک کہ آپ پر بیہوشی طاری ہوجاتی،تلوار کے زَخم لگائے گئے ، پاؤں تلے رَوندا گیا۔مگر مرحبا! استقامت!مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹنے کے باوُجُود آپ ثابِت قدم رہے۔

    حضرت علامہ حافِظ ابنِ جوزی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ محمد بن اسمٰعیل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ سے نَقل کرتے ہیں: حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کو 80 کوڑے ایسے مارے گئے کہ اگر ہاتھی کو مارے جاتے تو وہ بھی چیخ اٹھتا! مگر واہ رے صبرِ امام!۔ (فیضانِ سنت ، ۱/۴۱۴، ۴۱۵)

    منقول ہے:جب آپ کو مارا گیااور ظلم و ستم ڈھائے گئے تو آپ ثابت قدم رہے۔ جس کی وجہ سے مشرق و مغرب والوں کے پسندیدہ بن گئے۔آپ ہمیشہ لوگوں کی نگاہوں میں باعزت رہے یہاں تک کہ جب لوگ آپ کو دیکھتے تو گویا وہ کسی شیر کو دیکھ رہے ہوتے۔(الروض الفائق،ص ۲۲۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! آپ نے سنا کہ مشہور مُحَدِّث اور ولی حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ پر  کیسی کیسی سخت آزمائشیں آئیں مگرآپ نے رونے دھونے،چیخنےچلانے، شکوے شکایات، بے صبری اورناشکری کرنے کی بجائے صبر و رضا کا دامن تھامے رکھا اور ربِّ کریم کی رضا پر راضی رہے۔اس لئے کہ انہیں معلوم تھا کہمصیبتوں اور آزمائشوں کا آنا تکلیف کاسبب نہیں بلکہ رحمت و سعادت کا سبب ہے،مصیبت میں مُبْتَلا فردسے اللہ پاک بھلائی کا اِرادہ فرماتا ہے، مصیبت میں مُبْتَلا ہونے والی  کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں،آزمائش میں مُبْتَلا فرد کو اللہ پاک بے حساب عطا فرماتا ہےاور مصیبت چھپانے والی کو بارگاہِ الٰہی سےمغفرت کا پروانہ عطا کیے جانے کی خوشخبری ہے۔لہٰذا ہمیں یہ ذہن بنانا چاہئےکہ چاہےکتنی ہی مصیبتیں آپڑیں،آزمائشوں کے طُوفان ہمیں ڈرانے کی کوشش کریں، پریشانیوں کا سیلاب آجائے اور بیماریاں ہر طرف سےگھیرا ڈال دیں تب بھی حرفِ شکایت زبان پر ہرگزنہ آئے بلکہ ان پر صبرکرکے اس کے بدلے میں  ملنے والے ثواب کے تصور میں یوں گم ہوجائیں کہ تکلیف کا احساس تک باقی نہ رہے۔ یہ بھی معلوم ہوا! حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ ایک زبردست عاشقِ رسول بھی تھے،مُعْتَصِمْ بِاللہکو صرف اس لئے معاف کردیا کہ وہ حضور نبیِّ کریم  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے نسبت رکھنے والے یعنی آپ کے چچا جان حضرت عبّاس رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کی اولاد میں سے تھا۔غور کیجئے!جو حضورِ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے تعلق رکھنے والوں کی اولاد کا اس قدر احترام کرتا ہوبَھلا وہ  حضورِ انور  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے کس قدر عشق و مَحَبَّت کرتا ہوگا،لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم بھی حضور پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ،آپ کی اولادِ پاک،آپ کے صحابہ،آپ کے اہلِ بیت رِضْوَانُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن بلکہ آپ سے تعلق و نسبت رکھنے والی ہر ہر چیز کا ادب و احترام کریں اور ایسا ماحول اختیار کریں جہاں ہمیں عشقِ رسول کا جام ،ان ہستیوں کی مَحَبَّت اور ان کا ادب  و احترام گھول گھول کر پلایا جائے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! حَنبلی مَسْلَک کے مشہور بزرگ حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کی سیرتِ

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • امامِ وقت کے دیدار کی تڑپ
    • حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کے اوصاف
    • تعارُفِ امام احمد بن حنبل
    • اُستاد کی تمام باتوں کو ذہن میں محفوظ کرلیا
    • جو سنتے یاد فرمالیتے تھے
    • ہزاروں حدیثیں یادفرمالیاکرتے
    • حافظہ مضبوط کرنے کا آسان وظیفہ
    • کوڑے کی ہر ضَرب پر مُعافی کا اعلان
    • حضرت امام احمد بن حنبل رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ کا ذوقِ عبادت
    • سُرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami