• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن پاک اور نعت مصطفےٰﷺ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    قرآن پاک اور نعت مصطفےٰﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    7۔’’وَالضُّحٰی‘‘سےمراد ہے مُصطَفٰے عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کے روشن چہرے کی قسم اور ”وَالَّیْل“ سے مراد ہے آپ عَلَیْہِ السَّلَامکی سیاہ زلفوں کی قسم۔  (تفسیر کبیر، ۱۱/۱۹۱ماخوذاً)

    سرکارِ اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اسی آخری تفسیری قول کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

    ہے کلامِ الٰہی میں شَمس و ضُحٰے تِرے چہرۂ نور فزا کی قسم

    قسمِ شبِ تار میں راز یہ تھا کہ حبیب کی زُلفِ دوتا کی قسم

     (حدائقِ بخشش،ص۸۰)

    شعر کی وضاحت:اےمیرےآقاصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!قرآنِ مجیدمیں شَمْس و ضُحٰی فرما کراللہ پاک نےآپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکےچہرۂ انورکی قسم یاد فرمائی ہے اور وَالَّیْلفرما کر آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی کُنڈَل دار (یعنی خم دار)سیاہ زلفوں کی قسم یاد فرمائی ہے۔ 

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

            پیاری پیاری اسلامی بہنو!غورکیجیے!اللہ  پاک نےکیسے پیارےانداز میں اپنے پیارےمحبوب نبیِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کےروشن چہرےاورخوبصورت زلفوں کی قسم بیان فرمائی، صرف یہی نہیں بلکہ اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں اپنے محبوب صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اداؤں اور آپ سے تعلق  رکھنے والی مختلف چیزوں کی قسم بھی یاد فرمائی ہے۔آئیے! ملاحظہ کیجئے۔

           اللہ پاک نے اپنے محبوبِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مُبَارَک گفتگو کی قسم یاد فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا: وَ قِیْلِهٖ یٰرَبِّ اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ قَوْمٌ لَّا یُؤْمِنُوْنَۘ(۸۸) (پ۲۵،الزخرف:۸۸)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان:مجھے رسول کے اس کہنے کی قسم کہ اے میرے رب یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔         


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • درِ رسول پر حاضر ہونے والابخشا گیا
    • ساری کثرت پاتے یہ ہیں
    • کوثر سے کیا مراد ہے؟
    • تیرے چہرۂ نورِ فزا کی قسم
    • قرآن اور مدحتِ مصطفٰے
    • انگلیاں ہیں فیض پر ٹوٹے ہیں پیاسے جھوم کر
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے متعلق چند نکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami