Rohani Ilaj aur Istikhara Ep 582
قرآن وحدیث اوربزرگان دین کے مجرب اعمال کے ذریعے روحانی علاج کےلئے مدنی چینل کا مشہور سلسلہ روحانی علاج اور استخارہ ہے ۔جہاں دنیا بھر سےدکھیارے، غم کے مارے اورمتنوع قسم کے امراض میں مبتلا افراد فون کال کی ذریعے اپنے مسائل کے حل اور روحانی علاج کے لیےرابطہ کرتے ہیں ۔جیساکہ اس ویڈیو میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔
Comments