Qurani Misalain Aur Asbaaq Ep 25 - من دون اللہ Say Kia Murad Hai?
قرآن کریم وفرقان حمید میں تفہیم قرآن کےلئے مثالیں اور سابقہ امتوں کے واقعات بھی بیان کئے جاتے ہیں جیسا کہ زیر نظر اس ویڈیو میں عنکبوت یعنی مکڑھی کے جالے کی ناپیداری کو بیان کیاگیا ہے اور اس مثال کی ضمن میں باطل پرست کفار و مشرکین کے خود ساختہ عقائد کا بطلان کیا جارہا ہے ۔عموما قرآن فہمی کے نہ ہونے کی وجہ سے اکثر وبیشتر حضرات آیات قرآنی کا غلط مطلب لےکر ایک دوسرے پر نظریاتی حملے کرنے لگ جاتے ہیں جیساکہ من دون اللہ کا ترجمہ کرتے وقت اکثر لوگ غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں،اس ویڈیو میں وہ مسائل جن کا تعلق عقائد ونظریات سے بیان کئے گئے ہیں اور من دون اللہ سے کیا مراد ہے ؟ یہ جاننے کےلئے اس ویڈیو کو ضرور سنئے۔
Comments