شیخ الاسلام امام سراجُ الدّین عمر بُلْقِینی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی

شیخ الاسلام امام سراجُ الدّین عمر بُلْقِینی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی

Date
Jul 19, 2018 1:13:04 PM
Category
Others,
Dimensions
1280 x 750

Description

شیخ الاسلام امام سراجُ الدّین عمر بُلْقِینی شافعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی کی ولادت 724ھ موضع بُلْقِینہ ضلع محلۃ الکبریٰ (صوبہ الغریبہ) مصر میں ہوئی۔ آپ حافظِ قراٰن، مجتہدِ وقت، فقیہِ زمانہ، محدّثِ کبیر، بانیِ مدرسہ بین السیارج (باب الشعریہ) قاہرہ، کئی کُتب کے مصنّف اور اکابرین علمائے شوافع سے ہیں

Comments ( 0 )

Security Code
captcha