farishton ki ismat ka bayan

farishton ki ismat ka bayan

Date
Apr 25, 2016 12:51:46 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرشتوں کی عصمت کا بیان فرشتوں کے بارے میں عقیدہ یہ ہے کہ یہ گناہوں سے معصوم ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: لَا یَعْصُوۡنَ اللہَ مَاۤ اَمَرَہُمْ وَ یَفْعَلُوۡنَ مَا یُؤْمَرُوۡنَ(تحریم: ۶) ترجمۂ کنزالعرفان:وہ (فرشتے)اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور وہی کرتے ہیں جو انہیں حکم دیا جاتا ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۸۳) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha