malik ko mulazim rakhnay kay or mulazim ko mulazmat kay zarori ahkam jannay farz hain

malik ko mulazim rakhnay kay or mulazim ko mulazmat kay zarori ahkam jannay farz hain

Date
Feb 17, 2016 12:25:50 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

جس کوملازِم رکھنا ہے اُسے ملازِم رکھنے کے اورجس کو ملازَمت کرنی ہے اُسے ملازَمت کے ضَروری اَحْکام جاننے فرض ہیں۔اگر حسبِ حال نہیں سیکھے گا تو گنہگار اور عذابِ نار کا حقدار ہو گا اورنہ جاننے کی وجہ سے باربار گناہوں کا اِبتِلا مزید بَرآں(یعنی اِس کے علاوہ )۔ (رسالہ: حلال طریقے سے کمانے کے50 مدنی پھول،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))

Comments ( 0 )

Security Code
captcha