watan ki khak main shifa hoti hai-gallery.dawateislami.net

watan ki khak main shifa hoti hai-gallery.dawateislami.net

Date
Jan 23, 2016 4:23:04 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"حضرتِ سیِّدُناعلامہ مُلا علی قاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْبَارِی نے ’’مِرقاۃ ‘‘میں فرمایا: وطن کی خاک بھی شِفا ہوتی ہے اگر کوئی مسافِر اپنے وطن کی مِٹی پَر دیس لے جائے جس میں سے تھوڑی پینے کے گھڑے میں ڈال دیا کرے تو اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ وہاں کا پانی نقصان نہ دے گا۔ (مراٰۃ ،ج 2 ،ص407، 408) مُقدّس تبرکات کا نقش ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Gallery.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha