hazrat e umar ki mukhtasar tarekhi malomaat

hazrat e umar ki mukhtasar tarekhi malomaat

Date
Sep 20, 2016 2:23:07 PM
Category
Others,
Dimensions
1000 x 1898

Description

"وزیرِ رسالت مآب حضرتِ سیِّدُنا عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ 1: تاریخِ ولادت 583عیسوی تقریبا 41سال قبلِ ہجرت ہے 2: عمربن خَطَّاب بن عَمْرو بن نُفَیْل 3: ازواج کی تعداد آٹھ ہے 4: باندیوں کی تعداد دو ہے 5: بیٹوں کی تعداد10 ہے 6: بیٹیوں کی تعداد 4ہے 7: خلیفۂ دُوُم 8: ۲۶ذی الحجۃ الحرام بروز بدھ زخمی ہوئے 9: یومِ شہادت یکم محرم الحرام 24ھ بروز اتوار 10: شہادت کے وقت آپ کی عمرشریف 63برس تھی۔ 11: آپ کی خلافت دس سال پانچ ماہ اور اکیس روز رہی۔ 12: فاروق(یعنی: حق وباطل میں امتیاز فرمانے والے) 13: امیر المؤمنین(یعنی:مومنین کے امیر) 14: مُتَمِّمُ الاَرْبَعِیْن(یعنی:چالیس مسلمانوں کو پورا کرنے والے) 15: اَعْدَلُ الْاَصْحَاب(سب سے زیادہ عدل وانصاف فرمانے والے) 16: غَیْظُ الْمُنَافِقِیْن(منافقین پر بہت سختی فرمانے والے) 17: سَیِّدُ الْمُحَدَّثِیْن(مُحَدَّث:یعنی:جسے صحیح اور درست بات کا الہام(یعنی: ربّ عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے اشارہ)ہو۔) 18: مُرَادِ رسول:(یعنی:آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے انہیں اپنے ربّ عَزَّوَجَلَّ سے مانگا) 19: مِفْتَاحُ الْاِسْلَام(یعنی: اسلام کی چابی) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha