ilm o fazal main khoob kamal-Media service

ilm o fazal main khoob kamal-Media service

Date
Jan 1, 2016 11:02:07 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"فرمانِ باری تعالیٰ: پارہ ۱۷سُورَۃُ الْاَنْبِیَاء کی آیت نمبر ۲ اور ۳ میں ارشادِ ربُّ العزّت جَلَّ جَلَا لُہٗہے: مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکْرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحْدَثٍ اِلَّا اسْتَمَعُوۡہُ وَھُمْ یَلْعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ لَاہِیَۃً قُلُوۡبُھُمْ ؕ ترجَمہ کنزالایمان: جب ان کے ربّ کے پاس سے انہیں کوئی نئی نصیحت آ تی ہے تو اسے نہیں سنتے مگر کھیلتے ہوئے، ان کے دل کھیل میں پڑے ہیں۔ علم وفضل میں خوب کمال حاصل کرنے کے لئے Media.dawateislami.netوزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha