morawwaja faalain najaiz hain

morawwaja faalain najaiz hain

Date
Jan 8, 2016 2:23:56 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

حدیقہ ندیہ میں ہے: قرآنی فال، فالِ دانیال اور اس طرح کی دیگر فال جو فی زمانہ نکالیں جاتی ہیں نیک فالی میں نہیں آتیں بلکہ ان کا بھی وہی حکم ہے جو پانسوں کے تیر وں کا ہے لہٰذا یہ ناجائز ہیں ۔(حدیقہ ندیہ شرح طریقہ محمدیہ، ۲/۲۶ملخصًا)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha