Shehad ki Makhi Ko Nasihat

Book Name:Shehad ki Makhi Ko Nasihat

ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ تفسیر  نور العرفان کے 85 مدنی پھول (قسط 4) کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیئے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے شئیر (Share) بھی کیجیے! *دینِ اسلام کی خدمت کا جذبہ حاصِل کرنے، دعوتِ اسلامی کا دینی کام کرنے کا ذہن پانے کے لیے مکتبۃُ المدینہ پیش کر رہاہے، دعوتِ اسلامی کے عاشقِ رسول مُبَلِّغْ، محبوبِ عطّار حاجی زم زم رضا عطاری  رحمۃُ اللہِ علیہ  کی دینی کاموں کی خدمات پر مشتمل ایک منفرد کتاب :بنام؛محبوبِ عطاّر کی 122 حکایات۔ آج ہی اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 58روپے میں قیمتاً طلب کیجیے! خود بھی پڑھیے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!

*دعوتِ اسلامی پوری دُنیا میں قرآن و سنّت کی خدمت میں مصروف ہے، آپ سے گزارش ہے کہ دینی کاموں کی دھوم دھام کے لیے دعوتِ اسلامی کا خو ب خوب ساتھ دیجیے، قربانی کے ایّام قریب ہیں، اللہ پاک قربانی کرنے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے! اپنی قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے! ہو سکے تو ابھی سے نیّت فرما لیجیے کہ ہم اپنی قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!

 * شرعی تقاضوں کے مطابق قربانی کروانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی میں اپنا حصّہ شامِل کیجیے! اس کے لئے اپنے یہاں کے ذمہ دارنِ دعوتِ اسلامی سے رابطہ فرمائیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ!                                  صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد