• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں

    حضرت عمر بن خطاب رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں:ایک دن ہم نبیِّ کریم،رءوفٌ رَّحیم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پاس بیٹھے تھے کہ اچانک بالکل سفید لباس اور نہایت کالے بالوں والا ایک شخص آیا،اُس پر نہ کوئی سفر کا اثر تھا اور نہ ہی ہم میں سے کو ئی اُسے پہچانتا تھا۔ وہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے پاس آکر بیٹھ گیا اور اُس نے اپنے گھٹنے رسولِ رَحمت،شفیعِ اُمّت صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے مبارَک گھٹنوں سے مِلا کر اپنے ہاتھ زانوپر رکھ دئیے اور کہنے لگا:اے محمد (صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)!مجھے اسلام کے بارے میں بتائیے؟پیارے آقا،مدینے والے مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرشاد فرمایا:اِسلام یہ ہے کہ تُو اِس بات کی گواہی دے کہ اللہ پاک کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اللہ پاک کے رسول ہیں، تُو نماز قائم کرے،زکوٰۃ دے،رَمَضان کے روزے رکھے اور طاقت ہو تو کعبۃُ اللہ  کا حج کرے۔ اُس نے کہا:آپ نے سچ فرمایا ۔ہمیں اِس پر تَعَجُّب ہوا کہ خود ہی سُوال کرتا ہے اور پھر خود ہی تصدیق بھی کرتا ہے۔ پھراُس نے کہا : مجھے ایمان کے بارے میں بتائیے؟ نورکے پیکر، تمام نبیوں کے سَروَر صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرشاد فرمایا:ایمان یہ ہے کہ تُو اللہ پاک،اُس کے فرشتوں، اُس کی کتابوں ،اُس کے رسولوں ، آخرت اور تقدیر کے اچھے و  بُرے ہونے پر ایمان لائے ۔اُس نے کہا: آپ نے سچ فرمایا۔ پھر اُس نے کہا:مجھے احسان کے بارے میں بتائیے ؟ اُمّت پر مہربان ، دوجہاں کے سلطان صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرشاد فرمایا: تُو اللہ پاک کی عبادت اِس طرح کرے گویا تُو اُسے دیکھ رہا ہے، اگر تُو اُسے نہیں دیکھ سکتا تو وہ تو تجھے دیکھ ہی رہا ہے۔ پھر اُس نے عرض کی :مجھے قیامت کے بارے میں بتائیے؟ فرمایا :جس سے قیا مت کے بارے میں پوچھا گیا ہے وہ پوچھنے والے سے زیادہ نہیں جانتا ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • نیک عمل نمبر 13 کی ترغیب
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • صِلَۂ رِحمی کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،22اگست 2024ء
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami