• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قیامت کی علامات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    قیامت کی علامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو !  ہم قیامت کی علامات کے بارے میں سُن رہے تھے۔پیارے آقا، مدینے والے مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے قیامت کی ایک نشانی یہ بھی بیان  فرمائی ہے کہ لوگ نمازیں قضا کریں گے۔(التذکرة باحوال الموتی وامورالاخرة، باب اذا فعلت ھذہ الامة…الخ، ص۵۹۷)

    آج نمازیں قضا کرنے کے مناظر ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں۔افسوس صدافسوس!آج ہمارے مُعاشرے میں صرف سُستی اور کاہلی کی وجہ سے آئے دن نمازیں قضا کردی جاتی  ہیں۔ایک بہت بڑی تعداد ہے جو نمازیں قضا کر دیتی ہے اور اُنہیں اِس کی کوئی پروا بھی نہیں ہوتی۔

    بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں کہ جب اُن کی ایک یا  چند نمازیں رہ جائیں تو ہفتوں ہفتوں بلکہ مہینوں مہینوں تک جان بوجھ کر نماز نہیں پڑھتے اور اگر کوئی نمازوں کی ترغیب دلائے تو کہتے ہیں ”اب اِنْ شَآءَ اللہ اگلے جمعہ سے دوبارہ نمازیں پڑھنا شروع کروں گا یا رَمَضان سےباقاعدہ نمازوں کا اہتمام کروں گا۔“یوں گویا کسی قِسم کی شرم و جھجک کے بغیر بڑی بہادری کے ساتھ مَعَاذَ اللہ  اِس بات کا اِقرار کیا جاتا ہے کہ نمازیں چھوڑنے کا یہ کبیرہ گناہ میں جمعہ کے دن تک یا  رَمَضانُ المبارَک تک مسلسل جاری رکھوں گا۔یقیناً یہ سب کچھ خوفِ خدا اور شوقِ عِبادت نہ ہونے کا وبال ہےورنہ جس کے دل میں اللہ پاک کا خوف اور عبادت  کا ذوق و شوق ہوتا ہے،وہ ہر حال میں نمازوں کی پابندی کرتا ہے اور اللہ پاک کی نافرمانی سے بچتا ہے۔

    يادركھئے!جان بوجھ کرنماز قضا کرنا گناہِ کبیرہ،حرام اور دوزخ میں لے جانے والا کام ہے۔اللہ پاک پارہ16سورۂ مریم کی آیت نمبر59 میں  اِرشاد فرماتاہے:

    فَخَلَفَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَ اتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ فَسَوْفَ یَلْقَوْنَ غَیًّاۙ(۵۹) (پ۱۶، مریم:۵۹ )


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قیامت کب آئےگی؟
    • جبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام بارگاہِ مصطفے میں
    • باادب بانصیب
    • قیامت کی نشانیاں
    • (1) چاند کا پھٹ جانا
    • (2)لونڈی اپنے مالک کو جنے گی
    • معاشرے کی حالتِ زار
    • ماں کو کندھوں پر اُٹھا ئے گرم پتّھر وں پر چھ میل.......
    • (3)نمازیں قضا کرنا!
    • کچھ علاماتِ قیامت اور ہمارا معاشرہ
    • قیامت کی تیاری کیجئے!
    • نیک عمل نمبر 13 کی ترغیب
    • شعبہ ہفتہ وار اجتماع
    • صِلَۂ رِحمی کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،22اگست 2024ء
    • *قیامت کی رُسوائی سے نجات کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami