• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کی عاجزیاں arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کی عاجزیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عزّت ساری کی ساری اللہ و رسول کی ہے

    ایک مرتبہ حضرت فارُوقِ اعظم رَضِیَ  اللہُ عنہ مُلْکِ شام تشریف لے گئے، حضرت ابوعبیدہ بن جَرَّاح رَضِیَ  اللہُ عنہ بھی ساتھ تھے، دونوں ایک ایسے مقام پر پہنچے جہاں گھٹنوں تک پانی تھا، آپ اپنی اُونٹنی پر سُوار تھے، اس مقام پر پہنچ کر اُونٹنی سے اُترے، اپنے موزے اُتار کر اپنے کندھوں پر رکھے اور اُونٹنی کی رَسّی پکڑ کر پانی میں داخِل ہو گئے۔ یہ انداز دیکھ کر حضرت اَبُو عبیدہ رَضِیَ  اللہُ عنہ نے عرض کیا: اے اَمِیرُ الْمُؤمِنِین ...!! یہاں کے لوگ آپ کو اس حالت میں دیکھیں، مجھے یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔

    حضرت فاروقِ اعظم رَضِیَ  اللہُ عنہ نے فرمایا: اے ابوعبیدہ! تمہارے عِلاوہ کوئی اور یہ بات کہتا تو میں اسے نشانِ عبرت بنا دیتا، یاد رکھو! ہم بےسرو سامان قوم تھے، پِھر اللہ پاک نے اسلام کے ذریعے ہمیں عزّت بخشی، پس اگر ہم اسلام کے عِلاوہ کہیں اور سے عزّت ڈھونڈیں گے تو اللہ پاک ہمیں رُسْوا کر دے گا۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ بھی ایک سبق ہے...!! * آج ہمارے ہاں لوگ غیر مسلموں کے طور طریقے اپنانے کو عزّت سمجھتے ہیں*سنت کے مطابِق لباس پہننا لوگوں کو اچھا نہیں لگتا*اپنے طَور پر اپنی عزّت بنانے اور بچانے کی خاطِر لوگ سُنّت کو چھوڑ دیتے ہیں*فیشن پرست ہونے کو ماڈَرْن خیال کیا جاتا ہے*دورِ حاضِر کے فیشن اپنانے کو براڈ مائنڈ (یعنی روشن خیال) ہونا سمجھتے ہیں مگر یاد رکھئے! یہ حقیقت میں عزّت نہیں بلکہ ذِلّت ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ لِلّٰهِ الْعِزَّةُ وَ لِرَسُوْلِهٖ (پارہ:28، اَلْمُنٰفِقُون:8)


     

     



    [1]...مستدرک، کتاب الایمان، قصۃ خروج عمر الی الشام...الخ، جلد:1، صفحہ:236، 237، حدیث:214۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • مولا علی رَضِیَ اللہُ عنہ کی ایمان اَفْروز دُعا
    • فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عنہ کا مختصر تعارف
    • فاروقِ اعظم کی عاجزیاں
    • نفس کے وسوسے کی حیرت انگیز کاٹ
    • نفس کی شرارتوں سے بچا کیجئے!
    • نفس کو سُدھارنے والے ہی کامیاب ہیں
    • نفس کی مخالفت کی ترغیب
    • نفس کو ذلیل کرنے کا عزم
    • ہماری غیر عاجزانہ عادتیں
    • عاجزی وانکساری سے بلندی ملتی ہے
    • اپنے آپ کو کچھ مت سمجھئے...!!
    • فاروقِ اعظم کا سفر حج عام مسلمانوں کی طرح
    • فاروقِ اعظم نے مُعَافی مانگی
    • فاروقِ اعظم غلاموں کا ہاتھ بٹاتے
    • بازار سے سَودا لا دیتے
    • اپاہج،نابینا،بوڑھی عورت کی مدد
    • پیارے آقا کی بےمثال عاجزی
    • عزّت ساری کی ساری اللہ و رسول کی ہے
    • عاجزی کیسے ملے؟
    • عرب وعجم کے خلیفہ کا لباس
    • ساده لباس ایمان کی علامت
    • سادگی کے فضائل
    • فاروقِ اعظم کی تکبر کی نحوست سے پاکیزگی
    • یومِ فارُوق منائیے!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سُنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • زُلفوں اور سر کے بالوں کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6 دُرودِ پاک ، 2دُعائیں اور 2احادیث
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    • جمعہ اور شبِ جمعہ کی فضیلت پر 2 اَحَادِیث مُبَارکہ
    • (1) شبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2) جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami