• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قرآن سیکھنے سکھانے کے فضائل arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    قرآن سیکھنے سکھانے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنازے کے بقیہ آداب

    *جنازے کے ساتھ جاتے ہوئے اپنے اَنجام کے بارے میں سوچتے رہیے کہ جس طرح آج  اِسے لے چلے ہیں ، اِسی طرح ایک دن مجھے بھی لے جایا جائے گا ، جس طرح اِسے مِٹّی تلے دَفن کیا جانے والا ہے ، اِسی طرح میری بھی تدفین عمل میں لائی جائی گی۔ اِس طرح غَوْر و فِکْر کرنا عبادت اور ثواب کا کام ہے۔ *جنازے کو کندھا دینا ثواب کا کام ہے ، حدیثِ پاک میں ہے : ’’جو جنازہ  لے کر چالیس(40)قدم چلے اُس کے چالیس(40) کبیرہ گناہ مٹا دیئے جائیں گے۔ ‘‘ایک اورحدیث شریف میں ہے : ’’جو جنازے کے چاروں پایوں کو کندھا دے اُس کی مستقل مغفرت فرما دے گا۔ ‘‘(جوہرہ ، ص۱۳۹ ، دُرِّمُختار ، ۳ / ۱۵۸ ، ۱۵۹ ، بہارِ شریعت ، ۱ / ۸۲۳)*سُنّت یہ ہے کہ ایک کے بعد دوسرا شخص چاروں پایوں کو کندھا دے اور ہر بار دس(10) ، دس(10) قدم چلے۔ پوری سُنّت یہ ہے کہ پہلے سیدھے سِرہانے کو کندھا دے ، پھر سیدھی پائنتی(یعنی سیدھے پاؤں کی طرف) پھر اُلٹے سِرہانے پھر اُلٹی پائِنتی اور دس(10) ، دس(10)قدم چلے تو کُل چالیس (40) قدم ہوئے۔ (عالمگیری ، ۱ / ۱۶۲ ، بہارِشریعت  ، ۱ / ۸۲۲)*جنازے کو کندھا دیتے وَقْت جان بوجھ کرتکلیف دینے والے انداز میں لوگوں کو دھکے دینا جیساکہ بعض لوگ کسی شخصیّت کے جنازے میں کرتے ہیں یہ ناجائز وحرام اور دوزخ میں لے جانے والا کام ہے*شوہر اپنی بیوی کے جنازے کو کندھا بھی دے سکتا ہے ، قَبْر میں بھی اُتار سکتا ہے اور مُنہ بھی دیکھ سکتا ہے۔ صِرْف غُسْل دینے اور بِلا رُکاوٹ بدن کو چھُونے کی مُمانَعَت ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • گورنری پر تعلیمِ قرآنِ پاک کو ترجیح دی
    • شام والوں پر سب سے بڑا احسان
    • قرآنِ کریم سیکھنے والوں کے حلقے
    • اِمامت کے فضائل
    • قرآنِ پاک سکھانے کا ثواب
    • اَحکامِ قرآن پرعمل نہ کرنے کا اُخروی نقصان
    • کتنی تجویدسیکھنا فرض ہے؟
    • (1)فیضان آن لائن اکیڈمی
    • (2)مدرسۃ المدینہ بالغان
    • تلاوت کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال
    • تلاوتِ قرآن کرنے والوں کی تعریف
    • تلاوت کے فضائل پر مشتمل4 فرامینِ مُصْطَفٰے
    • امام احمد بن حنبل کی کثرتِ تلاوت
    • امامِ شافعی کی کثرتِ تلاوت
    • امامِ اعظم روزانہ ختمِ قرآن کرتے
    • امام مالک کی کثرتِ تلاوت
    • غوثِ پاک کی کثرتِ تلاوت
    • جنازے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جنازے کے بقیہ آداب
    • *آبِ زم زم پیتے وقت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami