• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اوراد و وظائف کی برکتیں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اوراد و وظائف کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فضیلتوں  پر مُشْتَمِل بہت سی کتابیں لکھی جاچُکی ہیں اورعُلَمَائے کرام بھی اس کی فَضیلتیں،فائدے اور اس کی برکتوں  کو بیان فرماتے ہی رہتے ہیں۔آئیے!مزیدسُنتے ہیں کہ دُرُودِ پاک کی کثرت کرنے والے خوش نصیب مسلما ن کو اس  کی کیسی کیسی برکتیں ملتی ہیں،چنانچہ

    ”تفسیر صراطُ الْجِنان“جلد8صفحہ نمبر81پر لکھا ہے:(1)جو خوش نصیب رسولِ پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر دُرُود بھیجتا ہے،اس پر اللہ پاک،فرشتے اور نبیِّ کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  خود دُرود بھیجتے ہیں۔ (2)دُرود شریف خطاؤں  کا کفّارہ(گناہ دھودینے والا) بن جاتا ہے۔ (3)دُرود شریف سے اَعمال پاکیزہ ہو جاتے ہیں۔(4)دُرود شریف سے درجے بلند ہوتے ہیں۔(5)گناہوں  کی مغفرت کردی جاتی ہے۔(6)دُرود بھیجنے والے کے لئے دُرود خود اِستغفار(بخشش طلب) کرتا ہے۔(7)اس کے نامَۂ اعمال میں اَجرثواب کا ایک قیراط(عرب کے ایک پیمانےکا نام جس سے وزن کیا جاتا تھا )لکھا جاتا ہے، جو اُحد پہاڑ جتنا  ہوتاہے۔(8)دُرودپڑھنے والے کو ثواب کا پورا پوراپیمانہ ملے گا۔(9)دُرود شریف ا س شخص کے لئے دنیا وآخرت کے تمام کاموں کیلئے کافی ہو جائے گا جو اپنے وظائف کا تمام وَقْت دُرودِ پاک پڑھنے میں  بسر کرتا ہو۔(10)مصیبتوں سے نجات مل جاتی ہے۔(11)اس کے دُرودِ پاک کی حُضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَگواہی دیں گے۔(12)اس کےلئے شفاعت واجب ہوجاتی ہے۔(13)دُرود شریف سے اللہ پاک کی رِضا اور اس کی رحمت حاصل ہوتی ہے۔(14)اللہ پاک کی ناراضی سےامن ملتا ہے۔ (15) عرش کے سائے کے نیچے جگہ ملےگی۔(16)میزان میں  نیکیوں  کا پلڑا بھاری ہوگا۔(17)حوضِ کوثر پر حاضری کا موقع ملےگا۔(18)قیامت کی پیاس سے محفوظ ہو جائے گا۔ (19)جہنم(دوزخ) کی آگ سے چھٹکارا پائے گا۔(20)پُل صراط پر چلناآسان ہوگا۔(21)مرنے سے پہلے جنّت کی منزل دیکھ لے گا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • وظیفےکی بَرَکت سے بیڑیاں ٹُوٹ گئیں
    • صبح و شام کی تعریف
    • اوراد و وظائف کے ضروری آداب
    • اعمال اور دعاؤں کی7 شرائط
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مَدَنی مذاکرہ “
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • قرآن سے علاج
    • قرآنی سورتوں کے فضائل و خُصُوصیات اور فوائد
    • ذکرودُرُود کے فضائل
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذِکْرودُرُود کےبقیہ فضائل
    • ٭شوگر کے علاج کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami