• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان ربیع الآخر arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فیضان ربیع الآخر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی دعاؤں میں سے حصہ پانے وا لی  بن جائیں،اے کاش!ہم بھی اپنی ذات کی خاطر بلا وجہ غصہ کرنے سے بچنے وا لی  بن جائیں،اے کاش!ہم بھی اپنی زبان کو فضولیات سے بچاتے ہوئے دن کا اکثر حصہ خاموشی اختیار کرنے وا لی  بن جائیں،اے کاش!ہم  بھی ہراسلامی بہن کو سلام کرنے وا لی بن جائیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!رَبیعُ الْآخِر کا مہینا جاری و ساری ہے۔حضرت شاہ کلیمُ اللہ جہاں آبادیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتے ہیں:جو کوئی اس ماہ(یعنی رَبیعُ الْآخِر)کی چھٹی،بارہویں،بیسویں اور چھبیسویں تاریخ کو روزہ رکھے تو اسے بے حد ثواب ملے گا۔(مرقع کلیمی،ص۱۹۸)۔لہٰذاہمیں چاہئے کہ ہم اس مہینےمیں ثواب کے خزانے لوٹنے کے لئے نفل روزوں کی کثرت کریں۔یاد رہے! رَبیعُ الْآخِر کے روزے نہ فرض ہیں نہ ہی واجب بلکہ نفل روزے ہیں۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ!فرض روزوں کے عِلاوہ نَفْل روزے رکھنے  کےبے شُمار دینی و دُنیوی فوائد ہیں ،مثلاً

    نفل روزوں کی برکتیں

    روزوں کی بَرَکت سے اللہ کریم راضی ہوتا ہے،روزوں کی بَرَکت سے ایمان کی حفاظت ہوتی ہے، روزوں کی بَرَکت سے دوزخ سے نَجات نصیب ہوتی ہے،روزوں کی بَرَکت سے جنَّت میں داخلہ نصیب ہوجاتا ہے،روزوں کی بَرَکت سے معدے کی تکالیف اور اس کی بیماریاں ٹھیک ہو جاتی اور نظام ِہضم بہتر ہوجاتا ہے،روزوں کی بَرَکت سے شوگر لیول(Sugar Level)، کولیسٹرول اوربلڈ پریشر میں اعتدال رہتا ہے اور ا س کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ نہیں رہتا،روزوں کی بَرَکت سے خون کی مقدار میں کمی ہو جاتی اور ا س کی وجہ سے دل کوانتہائی فائدہ مند آرام پہنچتا ہے،روزوں کی بَرَکت سے جسمانی کھچاؤ، ذہنی تناؤ ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکامختصر تعارف
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • پہلے دن اور پہلی رات کے نوافل کی فضیلت
    • پہلی،پندرہویں اور انتیسویں تاریخوں کےنوافل کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر کے نوافل
    • تیسری رات کے نوافل
    • پہلی اور پندرہویں تاریخ کے نوافل کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر”گیارہویں کا مہینا ہے“
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے!
    • اُمُّ الْمُؤمنین حضرت زینب بنتِ خزیمہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami