• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان ربیع الآخر arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    فیضان ربیع الآخر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اورخود بھوکا رہتا۔جب بھوک کے سبب کمزوری حد سے بڑھی اور موت کے قریب ہوگیا تو میں  نے پھول والے بازار سے ایک کھانے کی چیز جو زمین پر پڑی تھی اُٹھائی اورایک کونے میں جاکر اسے کھانے کیلئے بیٹھ گیا۔اِتنے میں  ایک عجمی نوجوان آیا، اُس کے پاس تازہ روٹیاں  اوربھُنا ہوا گوشت تھا وہ بیٹھ کر کھانے لگا،اُس کو دیکھ کر میری کھانے کی خواہِش ایک دَم شدت اختیارکرگئی ، جب وہ اپنے کھانے کے لیے لُقمہ(Mouthful) اٹھاتا تو بھوک کی بے تابی کی وجہ سے بے اختیارجی چاہتا کہ میں  مُنہ کھول دوں  تاکہ وہ میرے منہ میں  لقمہ ڈال دے۔آخِر میں  نے اپنے نفس کو ڈانٹا کہ’’بے صبری مت کر! اللہ کریم میرے ساتھ ہے، چاہے موت آجائے مگر میں اس نوجوان سے مانگ کر ہرگز نہیں  کھاؤں  گا۔‘‘

           اچانک وہ نوجوان میری طرف مُتَوجِّہ ہوا اورکہنے لگا: بھائی !آجائیے!آپ بھی کھانے میں  شریک ہوجائیے!میں  نے انکار کیا، اُس نے اِصرا ر کیا،میرے نفس نے مجھے کھانے کے لئے بہت اُبھارا لیکن میں  نے پھربھی انکار ہی کیا مگر اُس نوجوان کے مسلسل اِصرار پر میں  نے تھوڑا ساکھانا کھالیا،اُس نے مجھ سے پوچھا:آپ کہاں  کے رہنے والے ہیں ؟میں  نے کہا:جِیلان کا۔وہ بولا:میں بھی جِیلان ہی کا ہوں۔ اچّھایہ بتائیے کی آپ  مشہور بزرگ حضرت سیِّدابو عبداللہ صومَعِیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے نواسے عبدُالقادِرکو جانتے ہیں ؟ میں  نے کہا: وہ تو میں ہی ہوں۔یہ سُن کر وہ بے قرار ہوگیا اورکہنے لگا:میں  بغداد آنے لگاتو آپ کی امّی جان نے آپ کو دینے کے لئے مجھے 8 سونے کی اشرفیاں دی تھیں،میں  یہاں  بغداد آکر آپ کو تلاش کرتا رہا مگر آپ کا کسی نے پتا نہ دیا یہاں  تک کہ میری اپنی تمام رقم خرچ ہوگئی، تین دن تک مجھے کھانے کو کچھ نہ ملا، میں  جب بھوک سے نِڈھال ہوگیا اور میری جان پربن گئی تو میں  نے آپ کی امانت میں  سے یہ روٹیاں  اوربھُنا ہوا گوشت خریدا۔ حُضُور! آپ بھی خوشی سے اِسے تناوُل فرمائیے کہ یہ آپ ہی کا مال ہے،پہلے آپ میرے مہمان (Guest)تھے اوراب میں  آپ کا مہمان ہوں،بَقِیّہ رقم پیش کرتے ہوئے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • رَبیعُ الْآخِر کے مہینے کو رَبیعُ الْآخِر کہنے کی وجہ
    • زمین سے چُن چُن کر ٹکڑے کھانا
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکامختصر تعارف
    • نفل روزوں کی برکتیں
    • نفل روزوں کے فضائل
    • فرائض کو نوافل سے پورا کرو
    • پہلے دن اور پہلی رات کے نوافل کی فضیلت
    • پہلی،پندرہویں اور انتیسویں تاریخوں کےنوافل کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر کے نوافل
    • تیسری رات کے نوافل
    • پہلی اور پندرہویں تاریخ کے نوافل کی فضیلت
    • رَبیعُ الْآخِر”گیارہویں کا مہینا ہے“
    • گیارہویں شریف کیا ہے ؟
    • گیارہویں شریف کی برکت
    • ہر مہینے گیارہویں شریف کیجئے!
    • اُمُّ الْمُؤمنین حضرت زینب بنتِ خزیمہ رَضِیَ اللہُ عَنْہا
    • خوشبو کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami