Rohani Ilaj aur Istikhara Ep 583
آج ہر دوسرا شخص بیمار،لاچار،گھریلو ناچاکیوں کاشکار ،تنگ دست وبے روزگار،بے اولاد،نافرمان اولادکی وجہ سے بیزارہے ،ان پریشانیوں کے حل کیلئےقرآنی آیات ،اوراد،احادیثِ مبارکہ اور بزرگانِ دین کے اقوال اور بالخصوص پندرویں صدی کی علمی اور روحانی شخصیت امیرِ اہلسنت کی عطا کردہ دعائیں اور وظائف پیش کئے جاتے ہیں۔
Comments