Madani Munnon Ka Sunnaton Bhara Ijtima Ep 43
مدرسۃ المدینہ قصبہ کالونی کے مدنی منوں کا سنتوں بھرا اجتماع ہو اجس میں مدنی منوں نےتلاوت ،نعت شریف، تلاوت ِ قرآن کے فضائل کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان ،مکتبۃ المدینہ کے اور تنظیمی ا علانات ذکراور رقت انگیز دعا کروائی ہوئی اورآخر میں مجلس کے اختتام کی دعا پڑھائی گئی۔
Comments