Madinay Ka Safar Bhi Nirala Hai

کئی ملکوں کےموسم کولوگ پسند کرتے ہیں وہاں کے سبزہ کو پسند کرتے ہیں مگر سچ یہ ہے کہ مدینے کے ریگستان کا جو حسن ہے وہ دنیا کے کسی باغ میں نہیں ہے مدینے کی گرمی جولطف ہے وہ دنیا کی ٹھنڈ میں نہیں ہے جب کوئی عاشقِ رسول مکے سے مدینے کا سفر کرتا ہے تو جوں جوں مدینہ قریب آتا ہے دل کی دنیا ہی بدل جاتی ہے۔

Date
2017-02-15
Category
Short Clips
Vocalist
Haji Abdul Habib Attari,
Duration
00:02:00
File Size
5 MB
  • EMBED

Comments

Security Code