Darkht Lagaiye Sawab Kamaiye

Darkht Lagaiye Sawab Kamaiye

Date
Aug 31, 2018 7:39:55 AM
Category
Quotes of Ameer-e-Ahlesunnat,
Dimensions
950 x 750

Description

فرمان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : جس نے کسی ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی گھر بنایا یا ظلم و زیادتی کے بغیر کوئی درخت اگایا، جب تک اللہ پاک کی مخلوق میں سے کوئی ایک بھی اس میں سے نفع اٹھاتا رہے گا تو اس (لگانے ،بنانے والے ) کو ثواب ملتا رہے گا ۔(درخت لگائیے ثواب کمائیے ص 6)۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha