5 Ko 5 Say Pehlay Ghaneemat Jano
Date
Jun 29, 2018 7:16:05 AM
Category
Quotes of Ameer-e-Ahlesunnat,
Dimensions
850 x 638
Description
فرمان مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :پانج کو پانچ سے پہلے غنیمت جانو (1) جوانی کو بڑھاپے سے پہلے (2) صحّت کو بیماری سے پہلے (3) مالداری کو تنگدستی سے پہلے (4) فرصت کو مشغولیت سے پہلے اور (5) زندگی کو موت سے پہلے(مقصد حیات ص 33) ۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )