Qibla maloom na ho kay kis taraf hai to

Qibla maloom na ho kay kis taraf hai to

Date
Apr 25, 2016 4:25:04 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"اگر کسی شخص کو کسی جگہ قبلہ کی شناخت نہ ہو ،نہ کوئی ایسا مسلمان ہو جو بتا دے،نہ وہاں مسجدیں محرابیں ہیں ،نہ چاند ، سورج، ستارے نکلے ہوں یا نکلے تو ہوں مگر اس کو اتنا علم نہیں کہ ان سے قبلہ کی سمت معلوم کر سکے،تو ایسے کے لئے حکم ہے کہ وہ سوچے اور جدھر قبلہ ہونا دل پر جمے ادھر ہی منہ کرے،اس کے حق میں وہی قبلہ ہے۔ (بہار شریعت، نماز کی شرطوں کا بیان، ۱/۴۸۷-۴۸۹) مزید تفصیل کے لئے بہار شریعت کے تیسرے حصے کا مطالعہ کریں۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۳۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha