Haq ko batil say na chopao

Haq ko batil say na chopao

Date
Apr 20, 2016 2:59:05 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"علامہ علی بن محمد خازن رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : ہر ایک کو چاہئے کہ وہ حق کو باطل سے نہ ملائے اور نہ ہی حق کو چھپائے کیونکہ اس میں فساد اور نقصان ہےاور حق بات جاننے والے پر اسے ظاہر کرنا واجب ہے اور حق بات کو چھپانا ا س پر حرام ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۱۹)بحوالہ (خازن، البقرۃ، تحت الآیۃ:۴۲، ۱/۴۹) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha