- Home
- Gallery
- Questions & Answers
- Detail
koi uzo dhonay say reh gaya,mager maloom nahi keh kon sa uzo tha to ab kiya karay?
Date
May 17, 2016 3:54:33 PM
Category
Questions & Answers,
Description
سوال نمبر 17: کوئی عُضو دھونے سے رہ گیا ،مگر معلوم نہیں کہ کون سا عُضو تھا تو اب کیا کرے؟ جواب: اگر یاد ہے کہ کوئی عُضو دھونے سے رہ گیا ،مگر معلوم نہیں کہ کون سا عُضو تھا تو بایاں پاؤں دھولے۔
Comments ( 0 )