qahqaha laganay say kis sorat main wazo or namaz fasid ho jati hai?
Date
May 17, 2016 3:48:34 PM
Category
Questions & Answers,
Dimensions
850 x 850
Description
سوال نمبر 13: قہقہہ لگانے سے کس صورت میں وُضو اور نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ جواب: اگر بالغ جاگتے ہوئے رکوع اور سجدہ والی نماز میں اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سنیں تو وُضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہوجائے گی۔
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )