Duniya 4 Logon Ki Hai

Book Name:Duniya 4 Logon Ki Hai

تعداد ماہانہ اوسطاً 20  ہزار ہے * المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر)  کے ذریعےدینی لٹر یچر پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے ، الحمد للہ! اس شعبے کے  تحت اب تک 1784 کتب و رسائل پر کام ہو چکا ہے، اس شعبے میں درجنوں مدنی علمائے کرام  خدمات سر  انجام دیتے ہیں ، اللہ پاک کے کرم سے دعوتِ اسلامی ان مدنی عُلَما کو باقاعدہ تنخواہیں دیتی ہے  *دینی لٹریچر  چھاپنے کیلئے   دعوتِ اسلامی نے اپنا اشاعتی ادارہ مکتبۃ ُالمدینہ قائِم کیا، جہاں بہترین اور خوبصُورت انداز سے کتابیں پرنٹ  کی جاتی ہیں، تقسیم رسائِل (یعنی مختلف کتب و رسائِل مفت تقسیم کرنے) کا بھی سلسلہ ہوتا ہے *دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لئے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں * عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے انہیں دینی کاموں کے لئے ملک و بیرونِ ملک  بھیجا جاتا ہے، انہیں باقاعدہ تنخواہیں دی جاتی ہیں اور وہ فَارِغُ الْبَال (یعنی کمانے سے بےپروا)  ہو کر دِین کی خدمت کرتے ہیں* میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز  ، مثلاً *پرنٹ میڈیا (یعنی ماہنامہ فیضانِ مدینہ جو کہ اس وقت 7 زبانوں میں  شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے کے ذریعے) *سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)،فیس بک (Facebookانسٹاگرام(Instagram) وغیرہ پر  موجود تقریباً 100 اکاؤنٹ ، جن )پر تقریباً 50 ملین (Million) یعنی 5کروڑ فالورز (Followers) ہیں جبکہ ویوز کی تعدادبلینز(Billions)یعنی 100 کروڑ سے بھی اوپر جا پہنچتی ہے  *اور مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ زبانوں میں، کڈز (Kids)مدنی چینل ، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے*آئی ٹی کے شعبہ کی طرف  سے اب تک 32 موبائل ایپلی کیشن اور 40اسلامک  ویب سائٹس لانچ کی جا چکی ہیں *دنیا بھر میں  مسلمانوں کی خیر خواہی کے لئے ایف جی آر ایف