Aqal Mand Mubaligh

Book Name:Aqal Mand Mubaligh

کمیونٹی سے وابستہ عاشقانِ رسول میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے شعبہ رابطہ برائے تاجران* کورٹ ،  کچہری سے وابستہ افراد مثلاً وکلاء اور ججز  میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے شعبہ رابطہ برائے وُکلاء *ریلوے ، ائیر پورٹ ، گڈز ٹرانسپورٹ ، بس اور ٹیکسی  اسٹینڈ وغیرہ سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ *شوبز سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے شعبہ رابطہ برائے شوبز *اسپورٹس سے وابستہ افراد مثلاً کھلاڑیوں وغیرہ میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے رابطہ برائے اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ *صحافت سے وابستہ افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے میڈیا ڈیپارٹمنٹ *قیدیوں کی اصلاح  اور دینی تعلیم و اخلاقی تربیت کے لئے شعبہ اِصْلاح برائے قیدیان *گونگے ، بہرے ، معذور اور نابینا افراد میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ *عازمینِ حج و عمرہ کی شرعی ، اخلاقی تربیت اور ان میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے  شعبہ حج و عمرہ *نئی آباد ہونے والی کالونیوں وغیرہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے نیو سوسائیٹیز ڈیپارٹمنٹ *نئے مسلمان ہونے والے اسلامی بھائیوں کی دینی اخلاقی اور شرعی تربیت کے لئے شعبہ فیضانِ اسلام *انجینئرز ، اکاؤنٹ آفسرز وغیرہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے  پروفیشنلز ڈیپارٹمنٹ *امیر اہلسنت کی طرف سے عطا کردہ نیک اعمال کی اشاعت ، تربیت اور کارکردگی وغیرہ کے لئے شعبہ اصلاحِ اعمال *بیماروں قرض داروں ، پریشان حالوں کی خیر خواہی ، استخارہ ، اَوْرادو وظائِف کے ذریعے علاج کے لئے شعبہ روحانی علاج *شرعی ، اخلاقی اور تنظیمی تربیت کے مختلف کورسز  کے لئے شعبہ