Majlis Madrasa tul Madina Kay Tahat Huffaz e Kiram Ka Tarbiyati Ijtima Haji Yafoor Attari Ki Shirkat

  دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کے تحت حفاظ کرام کا مرکزالاولیاء لاہور میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شورٰی کےرکن حاجی رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا اور ربیع الاوّل میں مرکزالاولیاء لاہور سے باب المدینہ کراچی میں ہونے والے مدنی مذاکروں میں شرکت کیلئے میلاد ایکسپریس اور میلادی طیارہ کیلئےنیتیں کروائیں۔

Time Duration:
00:01:54
Date:
2017-11-13
Category:
Madani Activities
Vocalist:
Haji Yafoor Raza Attari

Download In:

detail else

Comments