Haftawar Sunnaton Bhara Ijtima Noorani Masjid Malir Karachi
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں ہر جمعرات کو دنیا بھر کے مختلف ممالک کےمختلف شہروں میں مغرب کی نماز کے بعد ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوتاہے۔باب المدینہ کراچی میں 12 مقامات پر ہفتہ وار اجتماع ہوتا ہے ان میں ایک اجتماع نورانی مسجد ملیر میں ہوا، اس ہفتہ وار اجتماع میں رزق کی تنگی کے اسباب کے موضوع پر مبلغ نے سنتوں بھرابیان کیا۔
Comments